پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ جعفرسبحانی نے کہا ہے کہ سامراج اسلامی انقلاب سے ہراساں ہے اسی وجہ سے مسلمانوں کے درمیاں تفرقہ پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔
مفسر قرآن کریم نے امام سجاد(ع) کے نورانی کلمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: امام سجاد(ع) نے صحیفہ سجادیہ میں ایک تعبیر استعمال کی ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ خداوندا! ہم وہ کام کرنا چاہتے ہیں جس کو کرنے سے پہاڑوں نے ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید الاضحی تہران یونیورسٹی میں آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی گئی، آيت اللہ موحدی کرمانی نے نماز عید الاضحی کے خطبوں میں نعمت ولایت کی طرف اشارہ کرتے ...
ایران کےشافعی مذہب کے مفتی نے حج کے اعمال اورآداب پر مسلمانوں کی خصوصی توجہ کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے مسلمانوں کی اس عظیم کانفرنس میں جوانوں کی شرکت کوآسان بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے خطبہ حج میں مسلمانوں کو امن قائم کرنے کی تلقین کر تے ہوئے اعلان کیا کہ اسلام دہشتگردی کی ہر گز اجازت نہیں دیتا اور قتل ناحق کرنے والے کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے ایک اہم پیغام میں حج کو امت اسلامی کی عظیم الشان عید اور عالم اسلام کی مشکلات کے علاج کے لئے معجز نما موقع قراردیا ہے اور ...
گلگت میں ڈویژنل کنونشن سے خطاب میں مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے امام خمینی (رہ) کے احیا کردہ نظریہ امامت و ولایت ’’ولایت فقیہ‘‘کے نظام کو نہ صرف قلبی و زبانی طور پر قبول کیا بلکہ ...
ایران کے صوبہ مازندران کے حوزہ علمیہ کے شعبہ اعدادو شمار کے انچارج نے مشرکین سے برائت کو ابراہیمی حج کے بنیادی اصولوں میں سے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرکین سے برائت یعنی امریکہ اور اسرائیل سے اظہار برائت کرنا ...
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے فتوائے جھاد النکاح کو اسلام کی عظیم رسوائی اور ضروریات دین کے خلاف جانا اورعلمائے اسلام سے درخواست کی کہ اسلام کے خلاف اور عقل و منطق سے دور تکفیری وھابیوں کے اقدامات جو دین اسلام ...
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...